VisaGuru.pk


On this site you will find complete information you need regarding visa to all countries of the World for Pakistani passport holders!

A visa is a document showing that a person is authorized to enter the territory for which it was issued, subject to permission of an immigration official at the time of actual entry. The authorization may be a document, but more commonly it is a stamp endorsed in the applicant's passport. Some countries do not require a visa in some situations, such as a result of reciprocal treaty arrangements. The country issuing the visa typically attaches various conditions of stay, such as the territory covered by the visa, dates of validity, period of stay, whether the visa is valid for more than one visit, etc.

A visa does not generally give a non-citizen any rights, including a right to enter a country or to remain there. The possession of a visa is not in itself a guarantee of entry into the country that issued it, and a visa can be revoked at any time. The visa process merely enables the host country to verify the identity of the visa applicant before, rather than coincident with, the entry of the applicant. Special permits may also be required, such as a residency permit or work permit. A visitor may also be required to undergo and pass security and/or health checks upon arrival at the border.

اس ویب سائٹ پر آپ پاکستانی پاسپورٹ کنندگان کو ویزہ کے حصول کے لئے درکار تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ویزہ ایک شخص کا کسی دوسرے ملک یا ریاست میں داخلے کا اجازت نامہ ہے ۔ یہ اجازت نامہ ایک الگ دستاویز کی شکل میں بھی ہو سکتی ہے لیکن عمومی طور پر یہ آپ کے پاسپورٹ پر مہر یا اسٹیکر کی صورت میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات دو ممالک کے باہمی معاہدے کی بدولت دونوں ممالک کے شہریوں کو باہمی سفر کے لئے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ویزہ جاری کرتے ہوئے عام طور پر مختلف شرائط بھی لاگو کی جاتی ہیں جیسے کہ اس ریاست میں کن علاقوں کا دورہ کیا جا سکتا ہے، سفر کی تاریخ، قیام کی مدت یا اس ویزہ پر کتنی بار سفر کیا جا سکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

ویزہ عام طور پر ایک غیر شہری کوکسی ملک میں داخلے یا وہاں رہنے کا حق سمیت کسی قسم کے حقوق نہیں دیتا۔ ویزہ کا حصول ویزہ کی اجراء کنندہ ریاست میں داخلے کی ضمانت نہیں، نیز ویزہ کسی بھی وقت منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ویزہ کا اجراء صرف ویزہ حاصل کرنے والے کی شناخت کئے جانے کی تصدیق ہوتی ہے نہ کہ داخلے کی ضمانت۔ بعض صورتوں میں خصوصی پرمٹ کی بھی ضرورت پڑتی ہے جیسے کہ رہائشی پرمٹ یا ورک پرمٹ۔ زائر یا سفر کرنے والے کو بارڈر پر سیکیورٹی یا صحت کے لئے چیکنگ کے عمل سے بھی گزرنا پڑ سکتا ہے۔